تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھکْوار" کے متعقلہ نتائج

گِھکْوار

گھیکوار، ایک قسم کا پودا، چکنے لمبے پتے ہوتے ہیں اور ان کے دونوں کناروں میں کانٹے ہوتے ہیں

گِھیکُوار

ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے

گوکھرو

ایک بوٹی اور اس کا خاردار پھل جو چنے کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں، خسک، خار خسک

گھوکْرُو

رک : گھوکرو .

گِھگُوار

ایک پودا جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور مختلف امراض کے لیے استعمال ہوتا ہے.

گَھٹْوار

گھاٹ والا، ملّاح، کشتیاں چلانے والا، کشتی بان

گَھرَوّار

خاندان والا.

گوکْھرُو سانپ

سان٘پ کی ایک قسم، اس سان٘پ کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں

گَکَھر لُٹ جانا

۔۱۔ صاحب مکان کا لوٹا جانا۔ ۲۔گھر کا تباہ ہوجانا کسی کی موت سے۔

گَھر وار

خاندان ، کن٘بہ ، گھربار.

چھوٹا گِھیکُوار

گھیکوار (رک) کی ایک قسم، یہ چھوٹا گنوار پاٹھا ہے جو مدراس کے دکھنی کنارے پر بہت ہوتا ہے.

پَکّا گوکْھرُو

(گوٹا سازی) دھنک کو موڑ کر چنے کے برابر پہل دار مخروطی شکل کی بنائی ہوئی گوٹے کی ایک قسم جو بغیر لاگ کے صرف دھنک سے بنائی جاتی ہے.

مُقَیَّشی گوکْھرُو

۔مذکر ۔ایک قسم کا باریک گوکھرو۔ جو صرف تاروں کو موڑ کر بنایا جاتا ہے۔

چُٹْکی کا گوکْھرُو

(گوٹا سازی) موٹے بادلے سے بنایا ہوا ایک قسم کا گو گھرو

مُرمُرے کا گوکْھرُو

ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا یا گوکھرو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھکْوار کے معانیدیکھیے

گِھکْوار

ghikvaar•घिक्वार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گِھکْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھیکوار، ایک قسم کا پودا، چکنے لمبے پتے ہوتے ہیں اور ان کے دونوں کناروں میں کانٹے ہوتے ہیں

Urdu meaning of ghikvaar

  • Roman
  • Urdu

  • ghiikvaar, ek kism ka paudaa, chikne lambe patte hote hai.n aur un ke dono.n kinaaro.n me.n kaanTe hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھکْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھکْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone