تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھیکُوار" کے متعقلہ نتائج

گِھیکُوار

ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے

چھوٹا گِھیکُوار

گھیکوار (رک) کی ایک قسم، یہ چھوٹا گنوار پاٹھا ہے جو مدراس کے دکھنی کنارے پر بہت ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھیکُوار کے معانیدیکھیے

گِھیکُوار

ghiikuvaarघीकुवार

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گِھیکُوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے

Urdu meaning of ghiikuvaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka naam jis ke paTTho.n me.n lais hotaa hai aur vo aa.nkh kii davaa.ii me.n aksar kaam aataa hai, is me.n pata alaihdaa nahii.n hotaa albatta is ke paTTho.n ke kinaaro.n par kaanTe hote hain, is ka guu.odaa nihaayat mulaa.im hotaa hai, chunaanche isii vajah se ghii aur gavaarii se mushaabahat dii ga.ii hai

English meaning of ghiikuvaar

Noun, Masculine

  • aloe indica, Aloe vera

घीकुवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्वारपाठा, एक औषधीय पौधे के रूप में विख्यात है, इसकी उत्पत्ति संभवतः उत्तरी अफ्रीका में हुई है, आँख की दवाई में अक्सर काम आता है, इस में पत्ता अलग से नहीं होता, अनेक रोग की दवा में काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھیکُوار

ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے

چھوٹا گِھیکُوار

گھیکوار (رک) کی ایک قسم، یہ چھوٹا گنوار پاٹھا ہے جو مدراس کے دکھنی کنارے پر بہت ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھیکُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھیکُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone