تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیگھا" کے متعقلہ نتائج

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گھونگھی

گھونگھا کی تصغیر

گھیگھا

رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

غَوغا

شور، ہنگامہ، غل غپاڑہ، ہُلَّڑ

غَوغائی

شور کرنے والا، غل مچانے والا

غاغَہ

पोदीना ।

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گَھینگھا

ایک کھانا جو آٹے اور چاول سے بناتے ہیں .

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گھُگُّھو

اُلو کی آواز، فاختہ کی کوک، اُلْو، جنگلی فاختہ

گھاگ ہے

خرانٹ ہے، ہوشیارہے، چالاک ہے

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گَہ گَہے

کبھی کبھی ، گاہے گاہے

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گِھگّھی بَندْھ جانا

گھگی بندھ جانا، ڈر، خوف سے یا روتے روتے سان٘س کا رک رک جانا.

غَوغا کَرنا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا.

غَوغا اُٹْھنا

غُل ہونا ، ہنگامہ بربا ہونا ، شور مچنا.

غَوغا مَچْنا

رک : غوغا برپا ہونا.

غَوغا اُوچانا

غوغا اُٹھانا ، غل غپاڑہ کرنا ، شور مچانا ، ہنگامہ کرنا.

غَوغا ہونا

غوغا کرنا (رک) کا لازم، غل غپاڑہ ہونا، شور ہونا.

غَوغا بَرْپا ہونا

غل ہونا ، شور مچانا ، ہُلَڑ ہونا ، شور و غل ہونا.

گِھگّھی بَیٹْھنا

خوف سے یا روتے روتے آواز کا رُک جانا نیز اوسان خطا ہونا.

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جہاں بادشاہ خیمہ لگا دے وہاں عام لوگوں کا شور نہیں ہوتا ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی تو قیر نہیں ہوتی ؛ بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی نہیں چلتی

شور غوغا

furore (US: furor)

شور و غَوغا

واویلا، چیخ و پکار، ہنگامہ، ہلڑ، ادھم

باعِثِ غَوغا

cause of noise

شور و غَوغا بَرپا ہونا

بے حد شور ہونا

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

کَن گھونگَھا

کان کا سننے والا حصّہ (انگ : Cochlea) شکل ۱۳۵ میں کن کھونگھے کو لمبوتری صورت میں دکھایا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیگھا کے معانیدیکھیے

گھیگھا

gheghaaघेघा

دیکھیے: گِھینْگا

  • Roman
  • Urdu

گھیگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

Urdu meaning of gheghaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghiigaa, ghiinghaa

घेघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = घेघा
  • गले की नली जिसमें से होकर खाद्य पदार्थ पेट में पहुँचता है।
  • गला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گھونگھی

گھونگھا کی تصغیر

گھیگھا

رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

غَوغا

شور، ہنگامہ، غل غپاڑہ، ہُلَّڑ

غَوغائی

شور کرنے والا، غل مچانے والا

غاغَہ

पोदीना ।

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گَھینگھا

ایک کھانا جو آٹے اور چاول سے بناتے ہیں .

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گھُگُّھو

اُلو کی آواز، فاختہ کی کوک، اُلْو، جنگلی فاختہ

گھاگ ہے

خرانٹ ہے، ہوشیارہے، چالاک ہے

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گَہ گَہے

کبھی کبھی ، گاہے گاہے

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گِھگّھی بَندْھ جانا

گھگی بندھ جانا، ڈر، خوف سے یا روتے روتے سان٘س کا رک رک جانا.

غَوغا کَرنا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا.

غَوغا اُٹْھنا

غُل ہونا ، ہنگامہ بربا ہونا ، شور مچنا.

غَوغا مَچْنا

رک : غوغا برپا ہونا.

غَوغا اُوچانا

غوغا اُٹھانا ، غل غپاڑہ کرنا ، شور مچانا ، ہنگامہ کرنا.

غَوغا ہونا

غوغا کرنا (رک) کا لازم، غل غپاڑہ ہونا، شور ہونا.

غَوغا بَرْپا ہونا

غل ہونا ، شور مچانا ، ہُلَڑ ہونا ، شور و غل ہونا.

گِھگّھی بَیٹْھنا

خوف سے یا روتے روتے آواز کا رُک جانا نیز اوسان خطا ہونا.

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جہاں بادشاہ خیمہ لگا دے وہاں عام لوگوں کا شور نہیں ہوتا ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی تو قیر نہیں ہوتی ؛ بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی نہیں چلتی

شور غوغا

furore (US: furor)

شور و غَوغا

واویلا، چیخ و پکار، ہنگامہ، ہلڑ، ادھم

باعِثِ غَوغا

cause of noise

شور و غَوغا بَرپا ہونا

بے حد شور ہونا

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

کَن گھونگَھا

کان کا سننے والا حصّہ (انگ : Cochlea) شکل ۱۳۵ میں کن کھونگھے کو لمبوتری صورت میں دکھایا گیا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone