تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹور" کے متعقلہ نتائج

گَھٹور

چُپ، خاموش، لونڈی جو کام کرنے میں سستی کرے، کام چور کنیز

گَھٹْوار

گھاٹ والا، ملّاح، کشتیاں چلانے والا، کشتی بان

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گٹھرا

bundle

گَھٹوَا

بندھا ہوا

گَھنور

گھنا، گنجان

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گٹوارا

جاٹوں کی ایک گوت

گٹوارہ

گُھور

کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر

گھٹوت

سازش، مشورہ، میل جول

گھیْوَر

ایک مٹھائی، جو آٹے، گھی، دودھ، شکر اورناریل کی آمیزش سے بناتے ہیں، پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا، جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے اس کو میٹھا کرنے کے لیے شیرہ اور گھی اس کے سوراخوں میں بھرجاتا ہے، جو اس کو مزیدار بنا دیتا ہے، کھاجا، کھجلا

گِھنَور

مکروہ، گھناؤنا، جس سے گِھن آئے، گندہ، غلیظ شخص

گَٹَھر

بڑی گٹھری، بیشتر کپڑے کے واسطے استعمال میں ہے، گرہ دار

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹور کے معانیدیکھیے

گَھٹور

ghaTor•घटोर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گَھٹور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُپ، خاموش، لونڈی جو کام کرنے میں سستی کرے، کام چور کنیز

شعر

Urdu meaning of ghaTor

  • Roman
  • Urdu

  • chup, Khaamosh, launDii jo kaam karne me.n sastii kare, kaam chor kaniiz

English meaning of ghaTor

  • thick clouds

घटोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ] मेढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹور)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone