تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا اُٹْھنا

ابر چھانا ، بادلوں کا آنا ، بادلوں کا اُفق سے اُٹھ کر آسمان پر پھیلنا.

کالی گَھٹا اُٹْھنا

کالے بادلوں کا آسمان پر ظاہر ہونا ، کالی بدلی چھانا .

گَھنگھور گَھٹا اُٹْھنا

خوب گھٹا چھانا ، بادلوں کا امڈ کر آنا ، گہری گھٹا چھانا .

گھاٹا اُٹھانا

نقصان یا خسارہ برداشت کرنا

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنٹَہ ہِلانا

۔(ہندو) ۱۔گھنٹہ ہلاکر پوٗجا پاٹ کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) وقت گُزاری کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔ مندروں میں پجاریوں کو گھنٹہ ہلانے کے سوا کچھ اور کام نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے کنایۃً اس معنی میں مستعمل ہوا۔

گھاٹ اُتَرْنا

گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، گھاٹ کو عبور کرنا (تلوار یا موت وغیر الفاظ کے ساتھ) قتل ہونا، مارا جانا.

گَنگا اُٹھانا

(ہندو) گنگا جل ہاتھ میں لے کر قسم کھانا، دریائے گنگا کی قسم کھانا

گھاٹ اُتارْنا

۱ . ساحل تک پہنچانا، دریا کو عبور کرانا، پار کرانا.

گَنگا اُٹْھوانا

(ہندو) گنگا کی قسم کِھلوانا ، گنّگا جلی دینا .

گَنگا جَی اُٹھانا

۔ (کنایۃً) قسم کھانا۔ ؎

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

گَنگا جَلی اُٹھانا

(ہندو) گنگا جلی کو ہاتھ پر رکھ کر قسم کھانا

سُوکھے گھاٹ اُتارنا

disappoint

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

گَھٹا اُٹْھنا

ghaTaa uThnaa•घटा उठना

محاورہ

مادہ: گَھٹا

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا اُٹْھنا کے اردو معانی

  • ابر چھانا ، بادلوں کا آنا ، بادلوں کا اُفق سے اُٹھ کر آسمان پر پھیلنا.

Urdu meaning of ghaTaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • abr chhaanaa, baadlo.n ka aanaa, baadlo.n ka ufaq se uTh kar aasmaan par phailnaa

घटा उठना के हिंदी अर्थ

  • बादल छाना, बादलों का आना, बादलों का क्षितिज से उठकर आकाश में फैल जाना

گَھٹا اُٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone