تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا بَڑھا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا بَڑھا کے معانیدیکھیے

گَھٹا بَڑھا

ghaTaa-ba.Dhaaघटा-बढ़ा

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا بَڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

Urdu meaning of ghaTaa-ba.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke naap tuul me.n kamii aur zyaadtii, kamii beshii, ghaT ba.Dh

घटा-बढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ का कम या ज़्यादा होना, नाप तोल में कमी या अधिकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا بَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا بَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone