تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے" کے متعقلہ نتائج

مُندی مُندی

آدھی کھلی ہوئی، نیم وا، نیم باز

مُنڈی مُنڈی

(مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ ۔

مُندی

۱۔ بند (خصوصا ً آنکھ)

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

مَندی مَندی

۔۔۔ مند (رک) کی تانیث : بمعنی کیفیت بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل ۔

آنکھ مُندی

کنواری، ناسمجھ، بھولی بھالی

اَنکْھ مُنْدی

کنواری، نادان، ناتجربہ کار

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

نِیم مُندی آنکھیں

ادھ کھلی آنکھیں ؛ کچھ کھلی اور کچھ بند آنکھیں ۔

آنکھ مندی اندھیرا پاک

جب مر گئے دنیا اندھیر ہو گئی

مُنڈی توڑْنا

منھ پھیرنا ، منھ بگاڑنا ، تیوری پر بل ڈال کر منھ بنانا ، ناک بھوں چڑھانا ۔

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

مُنڈی مَروڑ

رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔

مُنڈی ہَڑ

(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

بَغَل میں مُنْڈی ڈالْنا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

مُنڈی مَسجِد

وہ مسجد جس کے مینار یا کنگرے گر پڑے ہوں

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

مُونڈی نِیوانا

سر جھکانا ۔

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُونڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُوندی

وہ گوٹ جو لحاف کے ابرے اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے

مُنڈی کا

رک : منڈو کا ، وہ جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو ؛ (ہندو) بیراگن کا بیٹا ۔

مُنڈی تولنا

حملہ کرنا ۔

مُونڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُونْڈی کاٹی

مُنڈی کاٹا

رَنْڈی مُنڈْی

رک : رنڈی.

گورَکھ مُنْڈی

مُنڈی ایک ہندوستانی چھتہ دار گھاس ہیں جس میں گھُنڈی کی طرح چھوٹے گول پھل لگتے ہیں

سَر مُونڈی

نِگوڑی ، وہ جس کے سر کے بال منڈے ہو تے ہوں .

مُونڈی تَل کَرنا

سر ُ جھکا لینا ۔

پَٹ مُوندی

سر جھکائے .

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُنْڈا فَضِیحَت بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈائے فَضِیحَت بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

جِس کے کارَن مُونڈ مُنڈایا وَہی کَہے مُنڈا آیا

جس کے واسطے کوئی برا کام کیا وہی الزام دیتا ہے ، احسان فراموشی کی حد ہے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے کے معانیدیکھیے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

ghar me.n rahe na tiirath ga.e , muu.nD mu.nDaa kar jogii bha.eघर में रहे न तीरथ गए , मूँड मुंडा कर जोगी भए

نیز : گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُنْڈا فَضِیحَت بَھئے, گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُنْڈ فَضِیحَت بَھئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے کے اردو معانی

  • مفت کی بدنامی اٹھائی
  • دھوکے باز سادھوؤں کے متعلق کہتے ہیں
  • مکار اور جھوٹے فقیر کے متعلق کہتے ہیں کہ فقیر کا بھیس بنا کر دھوکا دیتا ہے
  • زندگی کا کوئی مقصد پورا نہ کر پانا، ایک کام چھوڑ کر دوسرا کرنا لیکن اس میں بھی ناکام رہنا

    مثال ان نے عورت ہو کر مجھ مرد پیر کو خراب کیا، میں رنڈی کے چرتر میں پڑا، اب میری وہ کہاوت ہوئی گھر میں رہے نہ تیرتھ گئے، مونڈ منڈا فضیحت بھئے.(۱۸۰۲، باغ و بہار، ۱۹۲). جس وقت وہ وزیر زادہ نکلتا ہے تو وہ شکست آرزو میں یہ کہاوت پڑھتا ہے ” گھر میں رہے نہ تیرتھ گئے، منڈ منڈا فضیحت بھئے“.(۱۹۵۷، نقدِ حرف، ۲۹۰).

Urdu meaning of ghar me.n rahe na tiirath ga.e , muu.nD mu.nDaa kar jogii bha.e

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii badnaamii uThaa.ii
  • dhoke baaz saadhu.o.n ke mutaalliq kahte hai.n
  • makkaar aur jhuuTe faqiir ke mutaalliq kahte hai.n ki faqiir ka bhes banaa kar dhoka detaa hai
  • zindgii ka ko.ii maqsad puura na kar paana, ek kaam chho.Dkar duusraa karnaa lekin is me.n bhii naakaam rahnaa

घर में रहे न तीरथ गए , मूँड मुंडा कर जोगी भए के हिंदी अर्थ

  • फोकट में बदनामी उठाई
  • धोकेबाज़ साधुओं के लिए प्रयुक्त
  • मक्कार एवं झूठे फ़क़ीर के प्रति कहते हैं कि फ़क़ीर का भेस बना कर छल करता है
  • जीवन का कोई ध्येय पूरा न कर पाना, एक काम छोड़कर दूसरा करना परंतु उसमें भी असफल रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُندی مُندی

آدھی کھلی ہوئی، نیم وا، نیم باز

مُنڈی مُنڈی

(مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ ۔

مُندی

۱۔ بند (خصوصا ً آنکھ)

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

مَندی مَندی

۔۔۔ مند (رک) کی تانیث : بمعنی کیفیت بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل ۔

آنکھ مُندی

کنواری، ناسمجھ، بھولی بھالی

اَنکْھ مُنْدی

کنواری، نادان، ناتجربہ کار

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

نِیم مُندی آنکھیں

ادھ کھلی آنکھیں ؛ کچھ کھلی اور کچھ بند آنکھیں ۔

آنکھ مندی اندھیرا پاک

جب مر گئے دنیا اندھیر ہو گئی

مُنڈی توڑْنا

منھ پھیرنا ، منھ بگاڑنا ، تیوری پر بل ڈال کر منھ بنانا ، ناک بھوں چڑھانا ۔

مَونڈی بھیڑ

وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں

مُنڈی مَروڑ

رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔

مُنڈی ہَڑ

(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

بَغَل میں مُنْڈی ڈالْنا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

مُنڈی مَسجِد

وہ مسجد جس کے مینار یا کنگرے گر پڑے ہوں

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

مُونڈی نِیوانا

سر جھکانا ۔

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُونڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُوندی

وہ گوٹ جو لحاف کے ابرے اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے

مُنڈی کا

رک : منڈو کا ، وہ جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو ؛ (ہندو) بیراگن کا بیٹا ۔

مُنڈی تولنا

حملہ کرنا ۔

مُونڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُونْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

رَنْڈی مُنڈْی

رک : رنڈی.

گورَکھ مُنْڈی

مُنڈی ایک ہندوستانی چھتہ دار گھاس ہیں جس میں گھُنڈی کی طرح چھوٹے گول پھل لگتے ہیں

سَر مُونڈی

نِگوڑی ، وہ جس کے سر کے بال منڈے ہو تے ہوں .

مُونڈی تَل کَرنا

سر ُ جھکا لینا ۔

پَٹ مُوندی

سر جھکائے .

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُنْڈا فَضِیحَت بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈائے فَضِیحَت بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

جِس کے کارَن مُونڈ مُنڈایا وَہی کَہے مُنڈا آیا

جس کے واسطے کوئی برا کام کیا وہی الزام دیتا ہے ، احسان فراموشی کی حد ہے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone