تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْجَنوں" کے متعقلہ نتائج

دَرْجَنوں

متعدد ، بہت سے ، دسیوں ، بییسیوں ، سیکڑوں ؛ کئی درجن .

دَرْجوں

درجہ کی مغیرہ حالت یا جمع، درجہ، کئی رتبے کے فرق سے (تراکیب میں مستعمل)

دُنُوں

دونوں

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دینوں

دینا ، دینے کا عمل ، واجب الادا.

دِنوں

بہت دن، بہت عرصہ، زمانہ، موسم

دُشْمَنوں

دشمن (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَنوں کو

آپ کو ، اسے یا انھیں ، مجھ کو ہا ہم کو ، شخصِ مذکور کو (مضاف الیہ ہے) .

دُشْمَنوں کا

آپ کا ، اُس کا یا اُن کا ، میرا یا ہمارا ، شخصِ مذکور کا (جو مضاف الیہ ہے) .

دِینَوں

رک ”دونوں“.

دھانوں

دوڑ ، تیز رفتاری ، عزم ، کوشش .

دَرْجوں چَڑْھنا

رتبہ بہت بلند ہونا ، بہت ترقی پاناث .

دِنوں میں

کم عرصہ میں ، بہت جلدی ، کم وقت میں

غَمِ دَرُوں

اندرونی غم

کوئی دِنوں

چند روز، بہت کم عرصے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَنوں کے معانیدیکھیے

دَرْجَنوں

darjano.n•दर्जनों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَرْجَنوں کے اردو معانی

صفت

  • متعدد ، بہت سے ، دسیوں ، بییسیوں ، سیکڑوں ؛ کئی درجن .

شعر

Urdu meaning of darjano.n

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddid, bahut se, dasiyo.n, bayaysiiyo.n, saik.Do.n ; ka.ii darjan

English meaning of darjano.n

Adjective

  • dozens
  • many, numerous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْجَنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْجَنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone