تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

گھاٹ لینا

اندازہ قائم کرنا ، جان٘چنا ، جائزہ لینا ، موقع محل وغیرہ معلوم کرنا .

تار گھاٹ لینا

make a guess, conjecture, assess

گھام لینا

دھوپ کھانا ، دھوپ تاپنا

گھاڑْ لینا

چھین لینا ، ہتھیا لینا ، قبضے میں کرلینا.

گھاٹ لَگْنا

بہت سے آدمیوں کا دریا سے پار اترنے کے لیے کنارے پر اکٹھا ہونا

گانٹ لینا

سوچ لینا.

گھات لَگْنا

گھات لگانا (رک) کا لازم ، شکار یا دشمن کی تلاش میں چھپ کر بیٹھنا.

گھات میں لَگْنا

تاک میں ہونا ، کسی کی فکر اور تجسّس میں ہونا.

گھات پَر لانا

قابو میں لانا ، دان٘و پر چڑھانا.

پار گھاٹ لَگْنا

کام کا پورا ہونا ، انجام کو پہن٘چنا .

کُتّا گھاس کھائے تو سَبھی پال لیں

اگر کام آسان ہو جائے تو سب ہی کر لیں، آسان کام سب کر لیتے ہیں

گھیر گھار کے لانا

rope (someone) in

مَوت کے گھاٹ آ لَگْنا

موت کے گھاٹ اترنا، موت کے قریب پہنچنا

کَلیجے میں گھاؤ لَگْنا

دل پر زخم لگنا ، دل کو اذیت پہنچنا .

کَشْتی گھاٹ پَر لَگْنا

کشتی گھاٹ پر لگانا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹ لینا کے معانیدیکھیے

گھاٹ لینا

ghaaT lenaa•घाट लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھاٹ لینا کے اردو معانی

  • اندازہ قائم کرنا ، جان٘چنا ، جائزہ لینا ، موقع محل وغیرہ معلوم کرنا .

Urdu meaning of ghaaT lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • andaaza qaayam karnaa, jaanchnaa, jaayzaa lenaa, mauqaa mahl vaGaira maaluum karnaa

घाट लेना के हिंदी अर्थ

  • अंदाज़ा क़ायम करना, जांचना, जायज़ा लेना, मौक़ा महल वग़ैरा मालूम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone