تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاڑْ لینا" کے متعقلہ نتائج

گھاڑْ لینا

چھین لینا ، ہتھیا لینا ، قبضے میں کرلینا.

گھاٹ لینا

اندازہ قائم کرنا ، جان٘چنا ، جائزہ لینا ، موقع محل وغیرہ معلوم کرنا .

گھام لینا

دھوپ کھانا ، دھوپ تاپنا

قِصَّہ گَھڑ لینا

جھوٹا قصّہ بنانا، بے بنیاد کہانی بنانا

گَڑھا لینا

گھڑوانا ڈھالنا بنوا لینا (سونا زیور وغیرہ) .

گُڑ لینا

بوسہ لینا، پیار لینا، چومنا

تار گھاٹ لینا

make a guess, conjecture, assess

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

سَواد کو گھوڑے پَر سے اُتار لینا

بڑا مکّار اور فریبی ہونا

گھوڑا آگے لانا

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

لین گَڑھا

وہ گڑھا جو مٹی کھودنے سے بن جاتا ہے

گھاٹ لَگْنا

بہت سے آدمیوں کا دریا سے پار اترنے کے لیے کنارے پر اکٹھا ہونا

گھات لَگْنا

گھات لگانا (رک) کا لازم ، شکار یا دشمن کی تلاش میں چھپ کر بیٹھنا.

گھات میں لَگْنا

تاک میں ہونا ، کسی کی فکر اور تجسّس میں ہونا.

گھات پَر لانا

قابو میں لانا ، دان٘و پر چڑھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاڑْ لینا کے معانیدیکھیے

گھاڑْ لینا

ghaa.D lenaa•घाड़ लेना

  • Roman
  • Urdu

گھاڑْ لینا کے اردو معانی

  • چھین لینا ، ہتھیا لینا ، قبضے میں کرلینا.

Urdu meaning of ghaa.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiin lenaa, hathiyaa lenaa, qabze me.n kar lenaa

घाड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • छीन लेना, हथिया लेना, क़बज़े में कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاڑْ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاڑْ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone