تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"german" کے متعقلہ نتائج

german

اول درجے کا

جَرْمَن روہُو

رک : آئینہ روہو، انگ : German carp.

german silver

جَرمَن چاندی

german shepherd

german measles

جرمن خسرہ

گھر میں

گھر کے اندر

germin

جِس کا تَعلُّق بیج اُگنے سے ہو

germane

(عموماً قبل to) (امر معلومہ کے ساتھ) مربوط، متعلق، متضمّن۔.

germanic

جرمن خصوصیات کا حامل۔.

germanium

کیمیا: ایک تابناک پھوٹک نیم فلزی مادّہ جو قدرتاً گندھک کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے اور نیم موصل کے طور پر استعمال ہوتا ہے؛ ¶ علامت Ge ۔.

germander

جنس ٹیو کریم(Teucrium) کا کوئی پودا، تیزک آبی، سبز آب۔.

germanist

جرمن شناس،جرمنی کی زبان، ادب اور تہذیب کا ماہر یا متخصص۔.

germanous

کیمیا: دو جوہری صورت میں جرمینیم کا حامل۔.

germanize

جرمن بننا یا بنانا؛ جرمن طور طریقے اپنانا؛ جرمنوں کے رنگ میں ڈھالنا یا ڈھلنا۔.

germanism

جَرمنیت

german کے لیے اردو الفاظ

german

ˈdʒɜː.mən

german کے اردو معانی

صفت

  • حقیقی
  • سگا
  • جن کے والدین یا اجداد ایک ہی ہوں
  • جن کے والدین آپس میں بھائی بہن ہوں جیسے چچازاد، پھوپھی زاد، خالہ زاد، (بطور مرکب استعمال ہوتا ہے)

اسم، صفت

  • جرمنی
  • المانوی
  • جرمنی کے لوگوں یا ان کی زبان سے متعلق یا ان کا
  • جرمنی میں پیدا ہونے والا یا وہاں رہنے والا
  • جس کا مورث اعلیٰ جرمن ہو
  • کوٹیلین کی قسم کا معاشرتی رقص
  • رقص کی محفل جہاں یہ رقص ہو
  • سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا میں بولی جانے والی ہند یورپی زبانیں

german के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हक़ीक़ी
  • सगा
  • जिन के वालदैन या अज्दाद एक ही हूँ
  • जिन के वालदैन आपस में भाई बहन हूँ जैसे चचाज़ाद, फूफीज़ाद, ख़ालाज़ाद, (बतौर मुरक्कब इस्तिमाल होता है

संज्ञा, विशेषण

  • जर्मनी
  • उलमानवी
  • जर्मनी के लोगों या उन की ज़बान से मुताल्लिक़ या उन का
  • जर्मनी में पैदा होने वाला या वहां रहने वाला
  • जिस का मूरिस-ए-आअला जर्मन हो
  • कोटीलीन की क़सम का मुआशरती रक़्स
  • रक़्स की महफ़िल जहां ये रक़्स हो
  • स्विटज़रलैंड और ऑस्ट्रिया में बोली जाने वाली हिंद योरपी ज़बानें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (german)

نام

ای-میل

تبصرہ

german

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone