تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"germanium" کے متعقلہ نتائج

germanium

کیمیا: ایک تابناک پھوٹک نیم فلزی مادّہ جو قدرتاً گندھک کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے اور نیم موصل کے طور پر استعمال ہوتا ہے؛ ¶ علامت Ge ۔.

geranium

جنس جرینیم کی ُبوٹی یا جھاڑی جس کا پھل سارس کی چونچ سے ملتا ہے۔.

rose geranium

گلابی رنگ کا خوشبودار جنس شمعدانی یا گل عطر کا پودا Pelargonium graveolus۔.

germanism

جَرمنیت

germanic

جرمن خصوصیات کا حامل۔.

west germanic

جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.

germanist

جرمن شناس،جرمنی کی زبان، ادب اور تہذیب کا ماہر یا متخصص۔.

germanous

کیمیا: دو جوہری صورت میں جرمینیم کا حامل۔.

germanize

جرمن بننا یا بنانا؛ جرمن طور طریقے اپنانا؛ جرمنوں کے رنگ میں ڈھالنا یا ڈھلنا۔.

indo-germanic

ہِند المانی

germanium کے لیے اردو الفاظ

germanium

dʒəˈmeɪ.ni.əm

germanium کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) ایک کمیاب خاکستری سفید دھاتی عنصر جو ٹرانسسٹر، ڈائیوڈ، زیریں سرخ بصری آلات میں استعمال ہوتا ہے اور کیمرے اور خرد بینوں کے عدسوں کا جزو ہے

germanium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) एक कमयाब ख़ाकसतरी सफ़ैद धाती अंसर जो ट्रांसिस्टर, डाईओड, ज़ीरीं सुर्ख़ बस्री आलात में इस्तिमाल होता है और कैमरे और ख़िरद बीनों के अदसों का जुज़ु है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (germanium)

نام

ای-میل

تبصرہ

germanium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone