تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"generic" کے متعقلہ نتائج

generic

generical

generically

گَنْدَھکی

گندھک سے متعلق یا تعلق رکھنے والا

گندھک

ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

گَنْدَک

ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

غِنْداق

بندوق ، توپ.

گینڈُک

कंदुक

گینڈَک

رک : گیندا.

گندھک کا عطر

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گندھک کا تیل

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

گَنْدَھک کا چَشْمَہ

ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .

گَنْدَک آنوْلَہ سار

برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک

generic کے لیے اردو الفاظ

generic

generic کے اردو معانی

صفت

  • جینی
  • جنسی
  • نسلی
  • کسی جنس قسم یا جماعت سے متعلق یا اس کا خاصا خصوصاً حیواناتی یا نباتاتی جنس سے متعلق
  • کسی گروہ قسم یا جماعت کے سبھی اراکین سے متعلق یا ان پر قابلِ اطلاق
  • بطور تجارتی نشان غیر رجسٹر شدہ، جیسے کسی دوائی کا جنرک نام جو اس کے تجارتی نام سے مختلف ہوتا ہے

generic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जेनी
  • जिन्सी
  • नसली
  • किसी जिन्स क़सम या जमात से मुताल्लिक़ या इस का ख़ासा ख़ुसूसन हैव अनाती या नबाताती जिन्स से मुताल्लिक़
  • किसी गिरोह क़सम या जमात के सभी अराकीन से मुताल्लिक़ या उन पर काबिल-ए-इतलाक़
  • बतौर तिजारती निशान ग़ैर रजिस्टर शूदा, जैसे किसी दवाई का जनरक नाम जो इस के तिजारती नाम से मुख़्तलिफ़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (generic)

نام

ای-میل

تبصرہ

generic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone