تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gelt" کے متعقلہ نتائج
gelt کے لیے اردو الفاظ
gelt کے اردو معانی
اسم
- روپیہ
- رقم
- مجرائی
- باج
- خراج
- نذر
- خراج
- باج
- جیلڈ
- ایک ادائیگی
- ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے
فعل
- خصی کرنا
- خصئے نکال ڈالنا
gelt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रुपया
- रक़म
- मुजराई
- बाज
- ख़राज
- नज़र
- ख़राज
- बाज
- जीलड
- एक अदायगी
- एक टैक्स जो बादशाहों के अह्द में मालकान-ए-ज़मीन हुकूमत को देते थे
क्रिया
- ख़स्सी करना
- ख़सए निकाल डालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
غَلْطاں کا رَنْدَہ
(نجاری) لکڑی کی سطح کو کُھرچ کر صاف اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا اوزار، ایک نوکا رندا
گَلتَنی
بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .
غَلْطانی
لڑھکنا، گھومنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، پھنسا ہوا ہونا، بے تاب ہونا، پریشان یا بکھرا ہوا ہونا
گَلتَھنی
بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .
غَلْطَہ
ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے
gault
ارضیات: جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر (greensand: رک) کی اوپری اور نچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا ملی کھاد مٹی کے پرت۔.
گِلَٹ
ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع
غَلَطُ الْعام فَحِیح
زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .
غَلَطُ العَوام
(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gelt)
gelt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔