تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَویْنْڈ" کے متعقلہ نتائج

گَویْنْڈ

گان٘و کے آس پاس کی کھاد ملی ہوئی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

گَویْنْڈا

گانو کا قرب و جوار ، مضافات ؛ گانو کے قریب کے کھیت ؛ مزرع ؛ باڑا ؛ قرب و جوار

گوئِنْڈ

(کاشت کاری) گان٘و قریب کے اعلیٰ درجے کی زمین

گینڈ

بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی جس کا منہ چونچ دار ہوتا ہے.

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گَینڈ

رک : گینڈا.

گَونڈ

گان٘و سے ملحق کسی معین عرض کا حلقہ

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گینڈُو

رک : گیند.

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گونڈی

علاقہ گونڈ کی زبان یا بولی ، گونڈ قوم کی ایک زبان.

گُونڈی

(مرچ ، بھنگ وغیرہ کو پسینے کا) مٹّی کا چھوٹا کونڈا جو تنور نما ہوتا ہے.

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گون٘ڈا

گوالوں کے رہنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَویْنْڈ کے معانیدیکھیے

گَویْنْڈ

gavenD•गवेंड

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گَویْنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گانو کا قرب و جوار ، مضافات ؛ گانو کے قریب کے کھیت ؛ مزرع ؛ باڑا ؛ قرب و جوار
  • گان٘و کے آس پاس کی کھاد ملی ہوئی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

Urdu meaning of gavenD

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv ka qurab-o-jvaar, muzaafaat ; gaanv ke qariib ke khet ; mazraa ; baa.Daa ; qurab-o-jvaar
  • gaanv ke aas paas kii khaad milii hu.ii zamiin jo zarKhez hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَویْنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَویْنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone