تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَوایَت" کے متعقلہ نتائج

غَوایَت

گمراہی ، بے راہروی ، راہِ حق سے انحراف ، ضلالت .

غایَت

غرض، مقصد، مطلب

غَوِیَّت

کمراہی ، بے راہروی.

غوطی

گاتھ (قدیم جرمن) قوم سے منسوب ، گاتھک

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوطا

رک : غوطَہ.

غِطا

پردہ ، حجاب ، پوشش .

غایَتی

غایت (رک) سے منسوب ، مقصدی ، حُصول مقصد سے متعلق .

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

غایَت رَسی

انتہا کو پہنچنا .

غایَت و غَرَض

aims and objectives

غایَت دَرْجَہ

حد درجہ، نہایت، انتہائی، بہت زیادہ

غایَت ما فِی الْباب

جو اس باب میں کہا گیا ہے اس کا مقصد یہ ہے، اس معاملے میں انتہائی بات، کسی سلسلے کی آخری غرض، منتہائے مقصود

غائِیَّت

مقصدیت ، (فلسفہ) یہ نظریہ کہ کائنات کے تمام تغیّرات کسی غایت یا مقصد سے واقع ہوتے ہیں.

غایَتِ نَظَر

final point, end of glance

اردو، انگلش اور ہندی میں غَوایَت کے معانیدیکھیے

غَوایَت

Gavaayat•ग़वायत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

غَوایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گمراہی ، بے راہروی ، راہِ حق سے انحراف ، ضلالت .

Urdu meaning of Gavaayat

  • Roman
  • Urdu

  • gumraahii, be raaharvii, raah-e-haq se inhiraaf, zalaalat

English meaning of Gavaayat

Noun, Feminine

ग़वायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सत्य के मार्ग से भटकाव, कुमार्गता, गुमराही, पथभ्रष्टता

غَوایَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَوایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَوایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone