تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوہَرِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

گَوہَرِ مَعانی

(تصوف) صفات اور اسماء الہٰی کو کہتے ہیں

گِرْیَۂ مِینا

جام مے کا نالہ، شراب کی خواہش

مینہ کا لڑکا اور نوکری گھڑی گھر ہی نہیں ہوا کرتے

یہ چیزیں بہت مشکل سے ملتی ہیں

پڑوسن کے گھر مینھ برسے گا تو اپنی بھی اولتی ٹپکے گی

ہمسایوں کو فائدہ ہوگا تو ہمیں بھی کچھ مل رہے گا، دولت مند کا مکان پاس ہونے سے پڑوسیوں کو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی رہتا ہے

مَعْنَوِی گَہْرائی

معنی کی وسعت اور گہرائی ، پوشیدہ اور چھپے ہوئے معنی

مَنی گِیر

(حیوانیات) رک : منی بردار

مَہَن گر

رک : ماگھ ، ایک مہینا جو کاتک کے بعد اور پوس سے پہلے آتا ہے (جنوری اور فروری کے درمیان کا عرصہ) ۔

مُعَیَّن گَر

معین کرنے والا ، مقرر کرنے والا ۔

مِیانِ گِرَہ

(نباتیات) گا نٹھ کے درمیان ؛ تنے ڈنٹھل وغیرہ کی دو گا نٹھوں کے درمیان کی جگہ یا حصہ (لاط : Internode) ۔

مِیانَہ گِیر

وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

ڈوم کے گَھر بیاہ، من آوے سو گا

دوسری جگہ تو جو فرمائش ہو گانا پڑتا ہے مگر اپنے گھر میں جو چاہو کرو، اپنے گھر میں ہر شخص اپنی مرضی کا مالک ہوتا ہے اور جو چاہے کرسکتا ہے

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

مُنہ کے بَھل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

گور کا مُنہ جھانک آنا

کسی مُہلک بیماری سے نجات پانا ، ازسرِ نو زندگی حاصل کرنا ،سخت بیمار ہو کر اچھّا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ مَعانی کے معانیدیکھیے

گَوہَرِ مَعانی

gauhar-e-ma'aanii•गौहर-ए-म'आनी

  • Roman
  • Urdu

گَوہَرِ مَعانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) صفات اور اسماء الہٰی کو کہتے ہیں

Urdu meaning of gauhar-e-ma'aanii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) sifaat aur asmaa-e-alhaa.ii ko kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوہَرِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone