تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گروہ شہدا" کے متعقلہ نتائج

گروہ شہدا

شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

گِرْیَۂ شادی

خوشی کی حالت میں رونا، خوشی کے آنسو

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

غَیر کے گَھر شادی میرے کَھٹ کَھٹا

خوشی دوسرے کے ہاں اور ہنگامہ میرے گھر.

آپ گھر کو پھر جائیے شاید دھوکے میں آپ بھول پڑے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایتاً مستعمل

گھر گھر شادی، گھر گھر غم

ہر ایک گھر میں دکھ سکھ لگا رہتا ہے، کہیں خوشی ہے تو کہیں غم

گَھر میں جو شَہْد مِلے تو کاہے بَن کو جائیں

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

ہر جگہ امن اور چین ہے، اچھی حکومت ہو تو لوگ بھی خوش حال ہوتے ہیں

غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گروہ شہدا کے معانیدیکھیے

گروہ شہدا

giroh-e-shuhadaa•गिरोह-ए-शुहदा

  • Roman
  • Urdu

گروہ شہدا کے اردو معانی

مذکر

  • شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

Urdu meaning of giroh-e-shuhadaa

  • Roman
  • Urdu

  • shahiido.n ka Dher, bahut se shahiid

गिरोह-ए-शुहदा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शहीदों का ढेर, अनेक शहीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گروہ شہدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گروہ شہدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone