تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garnishee" کے متعقلہ نتائج

garnishee

قانون: وہ شخص جسے حکماً طلب کیاجائے۔.

گَرْدِشی

گردشی سے متعلق یا منسوب، چکّر دار، حلقہ دار، تراکیب میں مستعمل

گَڑانسی

رک: گنڈاسی.

گَڑانسا

رک: گن٘ڈاسا.

گھوڑْنَس

وہ موٹی نس جو پیر میں ایڑی سے اوپر کی طرف جاتی ہے .

garnishing

زیب

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گَرْدِشا

رک : گردش نما ، گردش کرنے والا .

مَناظِری گَردِشی طاقَت

(طبیعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی وہ قوت جو روشنی کے اہتزاز کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے (Optical Rotary Power) ۔

گَرْدِشی دِن

(ہیئت) زمین کی گردش کے حساب سے پورا ہونے والا دن جو شمسی دن چار دقیقہ کم ہوتا ہے شمسی دن گردشی دن سے ۴ دقیقہ زیادہ طویل ہوتا ہے .

گَرْدِشی حَرْکَت

(سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دُہرائے ، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے ، دَوری حرکت .

گَرْدِشی فَنْڈ

ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے جیسے وظائف دینے کے لیے جووصولیابیوں کے سبب مستقلاً جاری رہے .

جائے گَرْدِش

چکر لگانے کی جگہ ، مدار .

گَرْدِش کَرْنا

گھومنا، چکّر لگانا، پِھرنا

گَرْدِش دینا

دربدر پھرانا ، اذیت پہنچانا ، مصیبت میں ڈالنا ، ستم ڈھانا .

garnishee کے لیے اردو الفاظ

garnishee

ɡɑː.nɪˈʃiː

garnishee کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (قانون) ایسا شخص جسے وصولی کا امتناعی حکم نامہ موصول ہوا ہو
  • امتناع یاب

فعل متعدی

  • (قانون) کسی کی قرقی کرنا
  • امتناع یابی کے طور پر رقم یا جائیداد رکھنا

garnishee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (क़ानून) ऐसा शख़्स जिसे वसूली का इमतिनाई हुक्मनामा मौसूल हुआ हो
  • इमतिना याब

सकर्मक क्रिया

  • (क़ानून) किसी की क़ुरक़ी करना
  • इमतिना याबी के तौर पर रक़म या जायदाद रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (garnishee)

نام

ای-میل

تبصرہ

garnishee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone