تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدِش دینا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدِش دینا

دربدر پھرانا ، اذیت پہنچانا ، مصیبت میں ڈالنا ، ستم ڈھانا .

گَرْدِشی دِن

(ہیئت) زمین کی گردش کے حساب سے پورا ہونے والا دن جو شمسی دن چار دقیقہ کم ہوتا ہے شمسی دن گردشی دن سے ۴ دقیقہ زیادہ طویل ہوتا ہے .

گَرْد کَر دینا

ماند کرنا ، بے وقعت کر دینا ؛ دھندلانا ؛ بازی پرانا ، شکست دینا .

گَرْدَن میں ہاتھ دینا

پیار کرنا، محبت ظاہر کرنا

گَرْد پَھٹَکْنے نَہ دینا

۔ پاس نہ آنے دینا۔قریب نہ آنے دینا۔؎

گَرْدَن پَکَڑ کر نِکَلْوا دینا

رک : گردن پکڑ کر نکال دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .

گَرْدَن پَکَڑ کَر اُٹْھوا دینا

بے عزت کر کے نکلوا دینا، دھکّے دے کر نکلوا دینا

گَردَن اُڑا دینا

۔ تن سے گردن جدا کردینا۔

ہاتھ گَردَن میں دینا

گردن پکڑنا نیز گردن میں ہاتھ حمائل کرنا ؛ پیار کرنا ، محبت ظاہر کرنا .

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

چَن٘بَر گَردَن سے اُڑا دینا

سر الگ کر دینا یا کاٹ دینا .

گردن پکڑ (کر) نکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا، بے عزت کر کے نکال دینا

دَسْت گَرْداں دینا

lend money for a short period

گَرْدان سَمٹ دینا

بند کر دینا ، لپیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِش دینا کے معانیدیکھیے

گَرْدِش دینا

gardish denaa•गर्दिश देना

  • Roman
  • Urdu

گَرْدِش دینا کے اردو معانی

  • دربدر پھرانا ، اذیت پہنچانا ، مصیبت میں ڈالنا ، ستم ڈھانا .
  • متحرک کرنا ، گھمانا ، چکر دینا .

Urdu meaning of gardish denaa

  • Roman
  • Urdu

  • darabdar phiraanaa, aziiyat pahunchaanaa, musiibat me.n Daalnaa, sitam Dhaanaa
  • mutaharrik karnaa, ghumaanaa, chakkar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدِش دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدِش دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone