تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْما خوابی" کے متعقلہ نتائج

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْما خوابی کے معانیدیکھیے

گَرْما خوابی

garmaa-KHvaabiiगर्मा-ख़्वाबी

  • Roman
  • Urdu

گَرْما خوابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

Urdu meaning of garmaa-KHvaabii

  • Roman
  • Urdu

  • haivaanaat ka mausam-e-garma me.n maahaulii tapish se bachne ka ek zariiyaa jis me.n haivaanaat sad ta-e-garmii se bachne ke li.e panaah gaahe.n talaash karte hai.n aur joh.Do.n ka paanii jab mausam-e-garma me.n intihaa.ii tapish ke baa.is Khushak hone lagtaa hai to vo naram zamiin me.n suraahii numaa gharaunde banaa lete hai.n jin ke andar ghus kar mukammal Khushkii se apne aap ko bachaate hai.n, garmii se bachne ke li.e jaanavro.n kii panaahagaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْما خوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْما خوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone