تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garble" کے متعقلہ نتائج
garble کے لیے اردو الفاظ
garble کے اردو معانی
فعل متعدی
- نا منصفانہ یا گمراہ کن انتخاب کرنا جیسے کسی متن یا تقریر سے
- توڑ مروڑ کر پیش کرنا غلط بیانی کی غرض سے
- تحریف کرنا
- گڈمڈ کرنا
- مسخ کرنا یا بگاڑنا
- (قدیم) گرد سے پاک کرنا
- چھانٹ لینا یا صفائی کرنا
اسم
- مسخ کرنے کا طریقہ یا عمل
- کوئی مسخ شدہ شئے
garble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ना मुंसिफ़ाना या गुमराह कुन इंतिख़ाब करना जैसे किसी मतन या तक़रीर से
- तोड़ मरोड़ कर पेश करना ग़लतबयानी की ग़रज़ से
- तहरीफ़ करना
- गड्डमड्ड करना
- मसख़ करना या बिगाड़ना
- (क़दीम) गर्द से पाक करना
- छांट लेना या सफ़ाई करना
संज्ञा
- मसख़ करने का तरीक़ा या अमल
- कोई मस्ख़शुदा शए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (garble)
garble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔