تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garbage" کے متعقلہ نتائج
garbage کے لیے اردو الفاظ
garbage کے اردو معانی
اسم
- آلایش
- فضلہ
- کوڑا کرکٹ
- کوئی ردی شئے یا گلی سڑی چیز یا گھٹیا شئے
- بے قیمت اشیا
- (فضائیات) مدار میں جمع شدہ مختلف اشیاء خصوصا مدار میں بھیجی گئی گاڑی یا مصنوعی سیارے کا ٹوٹا پھوٹا مواد
- (کمپیوٹر) بیکار معلومات
- کمپیوٹر سے حاصل ہونے والی غلط یا غیر موزوں معلومات
- (مجازاً) فحش یا مکروہ ادب
garbage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आलाईश
- फुज़ला
- कूड़ा क्रिकेट
- कोई रद्दी शए या गली सड़ी चीज़ या घटिया शए
- बे क़ीमत अश्या
- (फ़ज़ाईआत) मदार में जमा शूदा मुख़्तलिफ़ अशीया ख़सूसन मदार में भेजी गई गाड़ी या मस्नूई सय्यारे का टूटा फूटा मवाद
- (कम्पयूटर) बेकार मालूमात
- कम्पयूटर से हासिल होने वाली ग़लत या ग़ैर मौज़ूं मालूमात
- (मजाज़न) फ़हश या मकरूह अदब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (garbage)
garbage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔