تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنیل" کے متعقلہ نتائج

گَنیل

شہتیر، جوستون وغیرہ کے اوپر رکھاجائے

گِنی

گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُنیا

معمار، بڑھئی اور سنگ تراش وغیرہ کا وہ اوزار، جس سے سطح کی ہمواری اور زاویۂ قائمہ جانچتے ہیں، بڑھئی کا آلہ، جس سے لکڑی کو سیدھا اور چورس کرتے ہیں، لکڑی کو سدھانے اور چورس کرنے کا آلہ

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیس

(عو) گنیش (رک) کا ایک املا

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

گَیل

پھولوں یا پھلوں کا گچھا، مثلاً کیلے کی گیل، کھجوروں کی گیل، گھود

گھنیلا

ٹھوس، گاڑھا

گَنویلا

گنْوار ، دیہاتی .

گَھنالا

گھن٘برا ، گھن دار ، گھن کا ، گنجان .

گوناولی

دلھن جو سن بلوغت پہنچنے پر سسرال لائی جائے

گُہْیَل

گوہ میں لتھڑا ہوا گندہ، غلیظ، ناپاک

گِرَیل

وہ آدمی جو سستی کے باعث کسی جگہ پڑا رہے ؛ وہ کبوتر جو حریف کے مکان پر گر پڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنیل کے معانیدیکھیے

گَنیل

ganel•गनेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گَنیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شہتیر، جوستون وغیرہ کے اوپر رکھاجائے

Urdu meaning of ganel

  • Roman
  • Urdu

  • shahtiir, jo satuun vaGaira ke u.upar rakhaa jaaye

गनेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की घास

گَنیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone