تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدھ" کے متعقلہ نتائج

گَنْدھ

بُو، مہک، کوئی مہکنے والی چیز

گَنْدھ راج

خوشبودار پھول، صندل

گَنْدھاری

قندھارا کے راجہ کی بیٹی، (کنایۃََ) نیک طینت عورت

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

گَنْدھانا

رک : گندانا ، گلنا ، سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْدھار

(کاشت کاری) کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جس میں دانتے نہیں ہوتے، کاہن، گاہنا

گَنْدھری

गंधर्व जाति की कन्या या स्त्री

گَنْدھارا آرْٹ

صنعت دستکاری وغیرہ جو گندھارا سے منسوب ہے

گندھ بیل

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، لیمن گراس

گندھک کا عطر

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا چَشْمَہ

ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

گندھک

ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

گندھرو

ایک دیوتا جو سورگ میں گانے بجانے کا کام کرتے ہیں

گَنْدَھرْو لوک

realm, sphere of celestial musicians who inhabit the heaven of Indra

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

گَنْدْھرَب

حسین و جمیل ، خوبصورت ، اچھا ، دلکش ، عمدہ : اچھا راگ

گَنْدَھکی

گندھک سے متعلق یا تعلق رکھنے والا

گُنْدْھرَب

اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

گَنْدْھرَپ

رک : گندھرب .

گندھک کا تیل

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گِندَھر

(کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

گَندھیل

سرکنڈے کے مشابہ ایک پودا جس کا شگوفہ اور جڑ بطور دوا مستعمل ہے ، اس میں لطیف اور تیز خوشبو ہوتی ہے ، اذخر ، گندھ بیل ، لاط : Andropogon Schoenanthus

گَنْدَھربی

گندھرب معنی نمبر۱ (رک) کی تانیث ، ناچنے گانے والی .

گَندھی

عطر بیچنے والا اور بنانے والا، عطار، عطر فروش

گُنَدھیل

(کاشتکاری) ہرس اور ناگر کے جوڑ پر پھنسا ہوا چوبی پھنا جو ڈانٹ ہوتا ہے ، ہل.

گُندھاؤ

رک : گُدھاوٹ .

گُندْھنا

گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا

گَندْھلا

एक प्रकार की चिड़िया।

گُندْھلا

میلا ، گدلا ، گندا.

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گُندھانا

رک : گندھوانا.

گُندْھوانا

گوندھنا، جس کا یہ متعدی ہے

گُنْدھاوَٹ

بالوں کے گوندھنے کا انداز، بالوں کے گوندھنے کا انداز، گندھاؤ

چَمْپَک گَنْدھ

ایک قسم کی خوشبو.

کال گَنْدھ

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جس کے جسم پر کالے کالے گنڈے اور چتیاں ہوتی ہیں ، کال گنڈیت .

پُنْیَہ گَنْدْھ

چمپا کا پھول

بُھوت گَن٘دھ

ایک خاص قسم کی خوشبو .

مِرچِیا گَندھ

ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کا مزہ سونٹھ کی مثل ہوتا ہے، اکثر لوگ اس سے دال بگھارتے ہیں، جن لوگوں کو ہلاس سونگھنے کی عادت ہے وہ اس کو تمباکو میں ملاتے ہیں، اس کی خوشبو مفرح دماغ ہوتی ہے

سونے میں گُنْدھ جانا

سونے کا بہت سا زیور پہنے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدھ کے معانیدیکھیے

گَنْدھ

gandhगंध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گَنْدھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُو، مہک، کوئی مہکنے والی چیز
  • گِھساہوا صندل، صندل کا ٹیکا، تعلق، رشتہ مہندی، تھوڑی سی چیز، ہمسایہ

شعر

Urdu meaning of gandh

  • Roman
  • Urdu

  • buu.o, mahak, ko.ii mahakne vaalii chiiz
  • ghusaa hu.a sandal, sandal ka Tiika, taalluq, rishta mehandii, tho.Dii sii chiiz, hamsaaya

English meaning of gandh

Noun, Feminine

  • smell, scent, fragrance
  • stench, stink

गंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ विशिष्ट पदार्थों के सूक्ष्म कणों का वायु के साथ मिलकर होनेवाला वह प्रसार जिसका अनुभव या ज्ञान नाक से होता है वास (ओडर) विशेष-हमारे यहाँ गंध को पृथ्वी का गुण माना गया है
  • सुगंध
  • महक, ख़ुशबू, सुगंध
  • बास बू
  • पृथ्वी तत्व का गुण
  • सूँघने पर होने वाली अनुभूति
  • चंदन, केशर आदि का लेप
  • ख़ुशबूदार पदार्थ, इत्र (परफ़्यूम)
  • बहुत थोड़ा या नाम मात्र का अंश लेशमात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدھ

بُو، مہک، کوئی مہکنے والی چیز

گَنْدھ راج

خوشبودار پھول، صندل

گَنْدھاری

قندھارا کے راجہ کی بیٹی، (کنایۃََ) نیک طینت عورت

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

گَنْدھانا

رک : گندانا ، گلنا ، سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْدھار

(کاشت کاری) کھیت کی جڑیں صاف کرنے اور زمین ہموار کرنے کا ایک قسم کا بھاری ہل جس میں دانتے نہیں ہوتے، کاہن، گاہنا

گَنْدھری

गंधर्व जाति की कन्या या स्त्री

گَنْدھارا آرْٹ

صنعت دستکاری وغیرہ جو گندھارا سے منسوب ہے

گندھ بیل

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، لیمن گراس

گندھک کا عطر

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گَنْدَھک کا چَشْمَہ

ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

گندھک

ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر، جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے، جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہوں، جس سے گھٹن پیدا ہو، خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے، دوا کے طور پر خصوصاً جِلدی امراض میں بہت کام آتا ہے

گندھرو

ایک دیوتا جو سورگ میں گانے بجانے کا کام کرتے ہیں

گَنْدَھرْو لوک

realm, sphere of celestial musicians who inhabit the heaven of Indra

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

گَنْدْھرَب

حسین و جمیل ، خوبصورت ، اچھا ، دلکش ، عمدہ : اچھا راگ

گَنْدَھکی

گندھک سے متعلق یا تعلق رکھنے والا

گُنْدْھرَب

اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

گَنْدْھرَپ

رک : گندھرب .

گندھک کا تیل

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گِندَھر

(کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

گَندھیل

سرکنڈے کے مشابہ ایک پودا جس کا شگوفہ اور جڑ بطور دوا مستعمل ہے ، اس میں لطیف اور تیز خوشبو ہوتی ہے ، اذخر ، گندھ بیل ، لاط : Andropogon Schoenanthus

گَنْدَھربی

گندھرب معنی نمبر۱ (رک) کی تانیث ، ناچنے گانے والی .

گَندھی

عطر بیچنے والا اور بنانے والا، عطار، عطر فروش

گُنَدھیل

(کاشتکاری) ہرس اور ناگر کے جوڑ پر پھنسا ہوا چوبی پھنا جو ڈانٹ ہوتا ہے ، ہل.

گُندھاؤ

رک : گُدھاوٹ .

گُندْھنا

گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا

گَندْھلا

एक प्रकार की चिड़िया।

گُندْھلا

میلا ، گدلا ، گندا.

گَنْدَھک کا تیزاب

ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے

گُندھانا

رک : گندھوانا.

گُندْھوانا

گوندھنا، جس کا یہ متعدی ہے

گُنْدھاوَٹ

بالوں کے گوندھنے کا انداز، بالوں کے گوندھنے کا انداز، گندھاؤ

چَمْپَک گَنْدھ

ایک قسم کی خوشبو.

کال گَنْدھ

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جس کے جسم پر کالے کالے گنڈے اور چتیاں ہوتی ہیں ، کال گنڈیت .

پُنْیَہ گَنْدْھ

چمپا کا پھول

بُھوت گَن٘دھ

ایک خاص قسم کی خوشبو .

مِرچِیا گَندھ

ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کا مزہ سونٹھ کی مثل ہوتا ہے، اکثر لوگ اس سے دال بگھارتے ہیں، جن لوگوں کو ہلاس سونگھنے کی عادت ہے وہ اس کو تمباکو میں ملاتے ہیں، اس کی خوشبو مفرح دماغ ہوتی ہے

سونے میں گُنْدھ جانا

سونے کا بہت سا زیور پہنے ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone