تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ganch" کے متعقلہ نتائج

ganch

چِیرْنا

گَھنچ

گردن ، گلا ، حلق ، نرخرا .

گانچْنا

(لکھنؤ ، عور) گھیرنا ، گرفت میں لے آنا ؛ قائل کر دینا.

گُونچ

بڑی ذات کی بغیر فلس کی مچھلی، جس کا من٘ھ چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے، وزن میں کئی کئی من اور گوشت اس کا زرد رنگ کا اور ادنیٰ قسم کا ہوتا ہے

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

غُنْچَہ

گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گَچ

کیچڑ میں چلنے کی آواز ؛ وہ آواز جو دھار والے آلے کے ملائم گوشت میں گُھسنے سے ہوتی ہے .

گَنْدھ

بُو، مہک، کوئی مہکنے والی چیز

غَچ

تلوار، چُھری، چاقو وغیرہ کے گوشت میں گُھسنے کی آواز

گُونچی

رک : گونچ (۲) گھونگچی.

گَھونچُو

احمق، بیوقوف، (یہ اصطلاح صرف مقامی طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے)

گُنچھا

(کاشتکاری) کھرپے کے بھل کی دستی.

گھونچا

پنجرا، قفس

ganch کے لیے اردو الفاظ

ganch

ganch کے اردو معانی

  • چِیرْنا
  • گھاؤ لگانا

ganch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चीरना
  • घाओ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ganch)

نام

ای-میل

تبصرہ

ganch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone