تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم غَلَط" کے متعقلہ نتائج

غَم غَلَط

رنج و مالال سے آزاد ، بے فکرا .

غَم غَلَط ہونا

رک : غم غلط کرنا ، جس کا یہ لازمً ہے ، جی بہلنا ، کسی خاص وجہ سے غم دور کرنا.

غَم غَلَط کَرْنا

رنج والم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج وملال سے دھیان بٹانا، غم بھلانا

غَم غَلَطی

رنج وملال سے آزادی ، بے فکرا پن ، دل بہلاوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم غَلَط کے معانیدیکھیے

غَم غَلَط

Gam-Galatग़म-ग़लत

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

غَم غَلَط کے اردو معانی

صفت

  • رنج و مالال سے آزاد ، بے فکرا .
  • وہ چیز یا شخص جس سے رنج وملال میں تسلّی ہو یا دور ہو رنْج و ملال دور کرنے والا ، اندوہ رُہا م دل لگی ، تفریح ، سسیر ، تماشا ، دل بہلاوا
  • (کنایۃً) شراب ، غم دور کِرنے والی چیز یا ذریعہ .

Urdu meaning of Gam-Galat

  • Roman
  • Urdu

  • ranj-o-maalaal se aazaad, befikraa
  • vo chiiz ya shaKhs jis se ranj vamlaal me.n tasallii ho ya duur ho ran॒ja-o-malaal duur karne vaala, andoh ruhaa ma dil lagii, tafriih, sasiir, tamaashaa, dil bahlaavaa
  • (kanaa.en) sharaab, Gam duur karne vaalii chiiz ya zariiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَم غَلَط

رنج و مالال سے آزاد ، بے فکرا .

غَم غَلَط ہونا

رک : غم غلط کرنا ، جس کا یہ لازمً ہے ، جی بہلنا ، کسی خاص وجہ سے غم دور کرنا.

غَم غَلَط کَرْنا

رنج والم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج وملال سے دھیان بٹانا، غم بھلانا

غَم غَلَطی

رنج وملال سے آزادی ، بے فکرا پن ، دل بہلاوا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم غَلَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم غَلَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone