تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلْطَک" کے متعقلہ نتائج

غَلْطَک

قلا بازی، لوٹ پوٹ ہونے کی حالت

غَلْطَک دار

دھری والا ، گھپڑی یا پہیّے والا ، گاڑی .

غَلْطَک کی کھانا

دھوکا ہوجانا ، بڑی غلطی ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْطَک کے معانیدیکھیے

غَلْطَک

Galtakग़ल्तक

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غَلْطَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قلا بازی، لوٹ پوٹ ہونے کی حالت
  • سوراخ دار لکڑی جس کو کن٘ویں پر چرخی کے بجائے لگا کر پانی نکالتے ہیں، گِھرَی
  • گاڑی کی دُھری
  • فن رقص کی ایک قسم کا فن جس میں اعضا کی خاص حرکت شامل ہوتی ہے
  • لوٹ

اسم، مذکر

  • روڈ رولر، سڑک کوٹنے والا انجن
  • کروٹ لینا، پہلو بدلنا
  • گاڑی کا پہیہ، چکر
  • گول چیز

Urdu meaning of Galtak

  • Roman
  • Urdu

  • qalaa baazii, loTpoT hone kii haalat
  • suuraaKhdaar lakk.Dii jis ko ku.nve.n par charKhii ke bajaay laga kar paanii nikaalte hain, ghire
  • gaa.Dii kii dhurii
  • fan raqs kii ek kism ka fan jis me.n aazaa kii Khaas harkat shaamil hotii hai
  • luuT
  • roD rolar, sa.Dak kuuTne vaala injan
  • karvaT lenaa, pahluu badalnaa
  • gaa.Dii ka pahiya, chakkar
  • gol chiiz

English meaning of Galtak

Noun, Feminine

  • somersault
  • a kind of wood with a hole, which is put on the well in place of the spinning wheel, to extract water, pulley
  • axle
  • a kind of art in dancing

Noun, Masculine

  • a roller, road roller
  • to change side on which one lies
  • a wheel
  • a circled thing

ग़ल्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ला बाज़ी, लोटपोट होने की हालत
  • एक प्रकार छिद्र वाली लकड़ी जिसको कुँए पर चर्ख़ी के स्थान पर लगा कर पानी निकालते हैं, घिर्री
  • गाड़ी की धुरी
  • नृत्य में एक प्रकार की अंग-भंगी या मुद्रा
  • लूट

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोड रोलर, सड़क कूटने वाला इंजन
  • करवट लेना, पहलू बदलना
  • गाड़ी का पहिया, चक्र
  • गोल चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَلْطَک

قلا بازی، لوٹ پوٹ ہونے کی حالت

غَلْطَک دار

دھری والا ، گھپڑی یا پہیّے والا ، گاڑی .

غَلْطَک کی کھانا

دھوکا ہوجانا ، بڑی غلطی ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلْطَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلْطَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone