تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gallipot" کے متعقلہ نتائج
gallipot کے لیے اردو الفاظ
gallipot کے اردو معانی
اسم
- مرہم وغیرہ رکھنے کا چھوٹا چینی یا دھات وغیرہ کا مرتبان۔.
gallipot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मरहम वग़ैरा रखने का छोटा चीनी या धात वग़ैरा का मर्तबान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَل لَپیٹ دایاں
(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .
گَل لَپیٹ داہْنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gallipot)
gallipot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔