تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلَھڑ" کے متعقلہ نتائج

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلَھڑ کے معانیدیکھیے

گَلَھڑ

galha.Dगलहड़

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَلَھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَلْہَڑ

گلے کے غدود پھول جانے کا مرض

Urdu meaning of galha.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii biimaarii, jis me.n gadaa-e-varqiih ka phulaa.o, jo gardan ke saamne ya ek taraf ubhaar saa banaa detaa hai, ghiingaa, gotr, niiz bhii.D ka mohlik karmii marz, jo halke surKh rang ke karam se hotaa hai, shuruu me.n ye karam bhii.D kii aanto.n me.n Khaarish jalan paida karte hain, jis kii vajah se aanto.n se Khuun risne lagtaa hai aur Khuun aaluud ishaal shuruu ho jaate hain, fazle ka rang Khuun kii aamezish se syaahii maa.il hotaa hai, nichle jab.De ke niiche ratuubat jamaa ho jaatii hai, jis kii vajah se is biimaarii ko galha.D kahte hai.n

English meaning of galha.D

Noun, Masculine

  • goitre, a swelling of the neck resulting from enlargement of the thyroid gland

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone