تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجْکا" کے متعقلہ نتائج

گَجْکا

ایک پودے کا بیج ، لاط : Bigonia Suaveolens .

گَجَک

(عو) ایک شرینی جو صاف تِل اور گُڑ یا کھانڈ کی چاشنی سے ملا کر تیر کی جاتی ہے : گزک ، تِل شکری .

گَجْرا

قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار

گَپْکا

وہ لقمہ جو آواز سے نگلا جائے ؛ جلد جلد نگلنا ؛ رشوت جو ہضم کی جائے ؛ کسی چیز کے مارنے کی آہستہ آواز

گَدْکا

لکڑی کا سونٹا جو چمڑے سے مڑھا ہوا ہوتا ہے، یہ عموماً پھری (ایک قسم کی ڈھال کے ساتھ پٹا یا بانا کھیلنے میں استعمال ہوتا ہے)

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گَجا

گاڑی کا ایک حصّہ، گھی میں تل کر، شیرے میں ڈبوئی ہوئی میوے کی ایک مٹھائی، بالوشاہی

گُرْکا

اللہ والا .

گِتْکا

پستہ قد آدمی ، گِٹّا

گَجّا

بہت سا زر و مال، نوٹوں کی گڈّی

گُٹْکا

ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے

گُتْکا

رک : گد کا جو زیادہ مستعمل ہے ، پٹا کھیلنے کی لکڑی یا ڈنڈا نیز ایک کھیل ، پٹا.

گُجْوا

ناک کا سُوکھا ہوا میل، ناک کا سیل جو جم جاتا ہے

گُمکا

بڑے مُن٘ھ کا مٹّی کا برتن، نان٘د، کُنڈ

گُجّا

(شکر سازی) شیرہ نِتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکھنے کو ایک قسم کی دریائی گھاس کا بنا ہوا کوٹھا ، جونک.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجْکا کے معانیدیکھیے

گَجْکا

gajkaa•गजका

  • Roman
  • Urdu

گَجْکا کے اردو معانی

  • ایک پودے کا بیج ، لاط : Bigonia Suaveolens .
  • ایک قسم کی آتش بازی .

Urdu meaning of gajkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka biij, laat ha Bigonia Suaveolens
  • ek kism kii aatashbaazii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone