تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْکا" کے متعقلہ نتائج

گَدْکا

لکڑی کا سونٹا جو چمڑے سے مڑھا ہوا ہوتا ہے، یہ عموماً پھری (ایک قسم کی ڈھال کے ساتھ پٹا یا بانا کھیلنے میں استعمال ہوتا ہے)

گَدْکا کھیلْنا

سیکھنے یا مشق کرنے کے خیال سے شمشیر زنی کی مشق کرنا ، لکڑی چلانا ، گدکا بھری کی مدد سے مصنوعی جنگ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْکا کے معانیدیکھیے

گَدْکا

gadkaaगद्का

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَدْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کا سونٹا جو چمڑے سے مڑھا ہوا ہوتا ہے، یہ عموماً پھری (ایک قسم کی ڈھال کے ساتھ پٹا یا بانا کھیلنے میں استعمال ہوتا ہے)
  • بلّا، چھڑی نیز کند دھار کی لکڑی کی تولار جو پھکیتی اور پٹے وغیرہ میں مشق کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • ڈنڈے یا لکڑی کی تلوار سے کھیلا جانے والا ایک کھیل

Urdu meaning of gadkaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka sonTaa jo cham.De se ma.Dhaa hu.a hotaa hai, ye umuuman phrii (ek kism kii Dhaal ke saath paTTa ya baanaa khelne me.n istimaal hotaa hai
  • bula, chha.Dii niiz kund dhaar kii lakk.Dii kii tolaar jo fikkiitii aur paTTe vaGaira me.n mashq ke li.e istimaal hotii hai
  • DanDe ya lakk.Dii kii talvaar se khelaa jaane vaala ek khel

English meaning of gadkaa

Noun, Masculine

  • club, stick
  • a mace
  • a foil or blunt wooden sword (used in fencing).

गद्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = गतका
  • पैंतरा खेलने में प्रयुक्त लकड़ी का डेढ़-दो हाथ लंबा चमड़ा मढ़ा मुठियादार डंडा; गतका
  • वह खेल जो फरी और गतके से खेला जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدْکا

لکڑی کا سونٹا جو چمڑے سے مڑھا ہوا ہوتا ہے، یہ عموماً پھری (ایک قسم کی ڈھال کے ساتھ پٹا یا بانا کھیلنے میں استعمال ہوتا ہے)

گَدْکا کھیلْنا

سیکھنے یا مشق کرنے کے خیال سے شمشیر زنی کی مشق کرنا ، لکڑی چلانا ، گدکا بھری کی مدد سے مصنوعی جنگ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone