تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gaiter" کے متعقلہ نتائج
gaiter کے لیے اردو الفاظ
gaiter کے اردو معانی
- ساق پوش
- گیٹس
- ٹخنے، پاؤں کے اوپر کے حصے اور بعض اوقات پنڈلی تک کو ڈھانپنے والا کپڑا یا چمڑا (جوتے کے اوپر پہننے کے لیے)
- کپڑے یا چمڑے کا جوتا جس کے کناروں پر الاسٹک لگی ہو
- جوتے کے لیے کپڑے کا غلاف
gaiter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साक पोश
- गैटस
- टख़ने, पांव के ऊपर के हिस्से और बाअज़ औक़ात पिंडली तक को ढांपने वाला कपड़ा या चमड़ा (जूते के ऊपर पहनने के लिए
- कपड़े या चमड़े का जूता जिस के किनारों पर इलास्टिक लगी हो
- जूते के लिए कपड़े का ग़लाफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گاتْرَہ
چمڑے کے وہ دو لمبے لمبے ٹکڑے جن کے سِرے مِلا کر اس میں خنجر یا تلوار ٹانگتے ہیں ، پیٹی کا پرتلہ.
گائِتْری
(ہنود) رگ وید کا ایک منتر، جو وظیفے کے ساتھ صبح و شام پوجا کے وقت دل ہی دل میں پڑھا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gaiter)
gaiter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔