تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہ بانْگ" کے متعقلہ نتائج

گَہ بانْگ

پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہ بانْگ کے معانیدیکھیے

گَہ بانْگ

gah-baa.ngगह-बाँग

  • Roman
  • Urdu

گَہ بانْگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .

Urdu meaning of gah-baa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • peshqabz ya chhurii se la.Dne aur hamla karne ka ek daanv ya baa.ng jo chaar tarah se karte hai.n, avval baiTh kar, duusre daahina paanv aage ba.Dhaa kar aur baayaa.n ghaTna Tek ke kha.Daa ho kar, tiisre kha.De ho kar aur chauthe kursii par baiTh kar karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَہ بانْگ

پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہ بانْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہ بانْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone