تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئے پَر" کے متعقلہ نتائج

گَئے پَر

جانے کے بعد ، جانے سے.

کِس پَر گَئے

۔کس کی شباہت اختیار کی۔ ؎

مَر گَئے پَر

مر جانے پر ، مر جانے کے بعد ۔

گَئے حال پَر

گئی گزری حالت کے باوجود ، بُرے حال میں بھی.

بان جَل گَیا پَر بَل نَہ گَئے

نقصان اٹھا کر بھی عادت نہیں چھوٹی

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر گَئے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

سَر پَر آرے چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

کُوئیں پَر گَئے اَور پِیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنا ، محرومی و تشنہ کامی

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

کنوئیں پر گئے پیاسے آئے

فائدے کی جگہ سے فائدہ نہ ہوا محروم رہے

دَولَت کے پَر لَگ گئے

دولت جلد خرچ ہو گئی

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنے کے موقع پر بولتے ہیں

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، بھگوان بھلی کریں گے

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ

غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے پَر کے معانیدیکھیے

گَئے پَر

ga.e parगए पर

  • Roman
  • Urdu

گَئے پَر کے اردو معانی

  • جانے کے بعد ، جانے سے.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone