تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gadwall" کے متعقلہ نتائج

gadwall

میٹھے پانی کی خاکستری مائل بھورے رنگ کی بطخ Anas strepera-.

گَدَّل

چمگادڑ ، گادر.

گَندھیل

سرکنڈے کے مشابہ ایک پودا جس کا شگوفہ اور جڑ بطور دوا مستعمل ہے ، اس میں لطیف اور تیز خوشبو ہوتی ہے ، اذخر ، گندھ بیل ، لاط : Andropogon Schoenanthus

گیند گَدَوَّل

گیند کا کھیل ، گوئے بازی.

غَزَل

(لغوی معنی) عورتوں کے ساتھ بات چیت اور عشق بازی

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَڑْوا

پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف‏، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ

گڑْواں

(زراعت) پودوں کو نقصان پہنچانے والا پروانے کی طرح کا ایک کیڑا .

گَڑوائی

गड़वाने की क्रिया या भाव

گَڈْوا

آب خورہ جس میں سرسوں کے پھولوں کا گدستہ رکھ کر ڈوم ڈھاری بسنت پنچمی کے دن امیروں کے یہاں لے جاتے ہیں اور انعام پاتے ہیں ، گڑوا .

گَھڑْوائی

بنوائی، ترشوانا، ترشوانے یا بنوانے کی اجرت

گنوا

گنوانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل برباد کرنا، کھونا

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

gadwall کے لیے اردو الفاظ

gadwall

gadwall کے اردو معانی

اسم

  • گیڈ وال
  • بڑ بطخ
  • شمالی امریکا کے معتدل علاقوں کے تازہ پانیوں میں پائی جانے والی خاکستری بھورے رنگ کی بڑی خوردنی بطخ

gadwall के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गेड वाल
  • बड़ बत्तख़
  • शुमाली अमरीका के मोतदिल इलाक़ों के ताज़ा पानीयों में पाई जाने वाली ख़ाकसतरी भूरे रंग की बड़ी ख़ुर्दनी बत्तख़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gadwall)

نام

ای-میل

تبصرہ

gadwall

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone