تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَچَک" کے متعقلہ نتائج

گَچَک

گجک ، آنکس ، ہاتھی چلانے کا گز .

گُچَکّا

مُکّا ، گھون٘سا .

گَچْکَرَن

خارش کی طرح کی ایک جلدی بیماری جس میں سفید چتّیاں بدن پر پڑ جاتی ہیں

دُھولی گُچَّک

سرخ نباتاتی خوشبودار سفوف جو ہولی کے تہوار میں پانی میں گھول کر ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں ، گلال .

گِھچْکی

ملنا ، رگڑنا ؛ چربا ، چربا اتارنے کا کام

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گَزَک

وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

گلّک

piggy bank

گَچ

کیچڑ میں چلنے کی آواز ؛ وہ آواز جو دھار والے آلے کے ملائم گوشت میں گُھسنے سے ہوتی ہے .

گُڑَک

a ball, a round object

گُمَک

(معماری) اُبھرواں یعنی مدور شکل کی چُنائی

گَجَک

(عو) ایک شرینی جو صاف تِل اور گُڑ یا کھانڈ کی چاشنی سے ملا کر تیر کی جاتی ہے : گزک ، تِل شکری .

گَٹک

stopper, plug

اردو، انگلش اور ہندی میں گَچَک کے معانیدیکھیے

گَچَک

gachak•गचक

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَچَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گجک ، آنکس ، ہاتھی چلانے کا گز .

Urdu meaning of gachak

  • Roman
  • Urdu

  • gajjak, aankus, haathii chalaane kaaGaz

गचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गजक, हाथी चलाने का ग़ज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone