تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gable" کے متعقلہ نتائج
gable کے لیے اردو الفاظ
gable کے اردو معانی
اسم
- (فن تعمیر) پاکھا
- پکھوا
- عمارت کا وہ حصہ جو کینٹے دار تکونی ڈھلوان چھت کے نیچے ہو
- عموماً دورخی ڈھلوان چھت کا بالائی تکونا حصہ
- کینٹا
- کینٹے دار چھت کے مماثل پھیلاؤ
- گیبل یا کینٹے کے مماثل عمارتی ڈھانچا یا آرایش
فعل متعدی
- گیبل یا چھوٹے گیبلوں سے تعمیر کرنا
فعل لازم
- گیبل ہونا
- گیبل کی شکل کا ہونا یا کینٹے پر ختم ہونا
gable के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़न तामीर) पाखा
- पुखवा
- इमारत का वो हिस्सा जो कीनटे दार तिकोनी ढलवान छत के नीचे हो
- उमूमन दो रुख़ी ढलवान छत का बालाई तिकोना हिस्सा
- कीनटा
- कीनटे दार छत के मुमासिल फैलाओ
- गीबल या कीनटे के मुमासिल इमारती ढांचा या आरईश
सकर्मक क्रिया
- गीबल या छोटे गीबलों से तामीर करना
अकर्मक क्रिया
- गीबल होना
- गीबल की शक्ल का होना या कीनटे पर ख़त्म होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gable)
gable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔