تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گارْدا" کے متعقلہ نتائج

گارْدا

رک : ” گارد “ .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گارْدی

گارد منسوب یا متعلق.

گِرْدا

گول حلقہ ، گول چیز ، گھیرا ، گھیراؤ ، بھیر ، چکرّ .

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گارَد

پہرے دار، سنتری، محافظ

گارْنا

کپڑے وغیرہ میں کسی چیز کو چھاننا

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گارْلا

(دکن) ہلکی نیلی آنکھوں والا ، کنجی آنکھوں والا.

گَرْدا باد

غبار آلودہ، گرد آلود

گِرْدا گِرْد

اطراف میں، اِردگرد، چاروں طرف

گِرْدا بِیڑکا

(نجّاری) چوبی من٘بت کاری میں گولائی کاٹنے کا قوس نُما من٘ھ کا دھاردار اوزار .

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

اردو، انگلش اور ہندی میں گارْدا کے معانیدیکھیے

گارْدا

gaardaa•गार्दा

  • Roman
  • Urdu

گارْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ” گارد “ .

Urdu meaning of gaardaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gaarad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گارْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گارْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone