تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھا" کے متعقلہ نتائج

گانٹھا

لکڑی کا گرہ دار حصّہ، ڈنٹھل، پور، ڈنٹھل ملا ہوا اناج، بھس کے ڈنٹھل، بھوسہ اوراناج

گِرْوی گانٹھا

قرض ، وام ، اُدھار .

گروی گانٹھا کرنا

قرض وام لینا

گانْٹھی

ایک قسم کا زیور جسے عورتیں کہنی میں پہنتی ہیں، بھوسا یا ڈنٹھل کا چھوٹا ٹکڑا

گَنٹھا

(کاشت کاری) رک : گنٹا(۲)

گونٹھا

(ایندھن براری) گائے بھین٘س کا سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آئے، اُپلا نیز وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسبِ ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سُکھایا ہوا اُپلا جو عام طور پر گھر پر بنا لیا جاتا ہے ، تھپواں اُپلا .

گانٹھ

دھاگے، ڈوری اور رسّی وغیرہ کو بل دے کر بنایا ہوا بندھن یا حلقہ جو کسا جا سکتا ہو، گرہ، بند، عقدہ

گانٹھ کا

اپنے پاس کا، اپنی گرہ کا، ذاتی

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹے

گھنٹا / گھنٹہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَنْٹا

(کاشت کاری) بیگھے کا بیسواں حصّہ یا تین مربع گز.

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھا کے معانیدیکھیے

گانٹھا

gaa.nThaa•गाँठा

وزن : 22

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

گانٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کا گرہ دار حصّہ، ڈنٹھل، پور، ڈنٹھل ملا ہوا اناج، بھس کے ڈنٹھل، بھوسہ اوراناج

شعر

Urdu meaning of gaa.nThaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka girahdaar hissaa, DanThal, pur, DanThal mila hu.a anaaj, bhus ke DanThal, bhuusa aur anaaj

English meaning of gaa.nThaa

Noun, Masculine

  • the knotted parts of the stalk and the ear-ends of straw

گانٹھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone