تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائِک" کے متعقلہ نتائج

گائِک

گانے والا، گایک، گویا، (خصوصاً) وہ گانے والا جو موسیقی کے بیشتر رموز سے واقف ہو

گائِکَہ

گائک (رک) کی تانیث ، گانے والی.

گائکی

گائیک

رک : گایک جو فصیح ہے.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گَہَک

خوش، جوش، ولولہ، ترنگ، سرشاری

گایَک

گانے والا، گوّیا، میراثی، ڈوم

گائے

بیل کی مادہ، مادہ گاو، بقر

گائی

دو انگلیوں کا درمیانہ حصّہ ، دو انگلیوں کی جائے اِتّصال ، گھائی.

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گائِل

(ٹھگی) نقدی جو گلّے میں جمع ہو.

گائِن

طبیعات: ایک آلہ جس سے بلند آواز پیدا ہوتی ہے اور صوتی تجربات میں (اور خبر دینے کے لیے) استعمال ہوتا ہے، یہ مختلف شکلوں کا بنایا جاتا ہے

گائِیکَہ

گانا گانے والی ، ڈومنی ، مطربہ .

گایِکا

گانے والی، مطربہ، ڈومنی

گائیکی

اردو، انگلش اور ہندی میں گائِک کے معانیدیکھیے

گائِک

gaa.ik•गाइक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گائِک کے اردو معانی

  • گانے والا، گایک، گویا، (خصوصاً) وہ گانے والا جو موسیقی کے بیشتر رموز سے واقف ہو

Urdu meaning of gaa.ik

  • Roman
  • Urdu

  • gaane vaala, gaa.ek, goya, (Khusuusan) vo gaane vaala jo muusiiqii ke beshatar ramuuz se vaaqif ho

English meaning of gaa.ik

  • singer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone