تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fustian" کے متعقلہ نتائج
fustian کے لیے اردو الفاظ
fustian کے اردو معانی
اسم، صفت
- فسطین
- سوت اور لینن کا عام سا کپڑا، اب اس سے وہ گف دار سوتی کپڑا مراد ہے جس میں اونی تار بھی بنے ہوتے ہیں (کاڈرائے کی طرح)
- تحریر و تقریر کا پر تکلف انداز
- ثقیل لفظوں کا استعمال
صفت
- فسطین کا بنا ہوا
- لفاظی کا
- بے جا عبارت آرائی کا حامل
fustian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- फ़सतीन
- स्वत और लेनिन का आम सा कपड़ा, अब इस से वो गफ़दार सूती कपड़ा मुराद है जिस में ऊनी तार भी बने होते हैं (का डराए की तरह
- तहरीर-ओ-तक़रीर का पर तकल्लुफ़ अंदाज़
- स्केल लफ़्ज़ों का इस्तिमाल
विशेषण
- फ़सतीन का बना हुआ
- लफ़्फ़ाज़ी का
- बेजा इबारत आराई का हामिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fustian)
fustian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔