تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"furfur" کے متعقلہ نتائج

furfur

بھوسی

furfural

ایک روغنی س��ّال

furfuraceous

طب: (جلد کا) بھوسی یا خشکیکی طرح جھڑنے والی۔.

فَرْفَرْ

جلد جلد، روانی سے، بلا توقف، مسلسل، تیزی سے، تیز تیز، رواں، ہوا کی طرح

فَرفَر پَڑھنا

صحت کے ساتھ بے اٹکے جلدی جلدی پڑھنا، صاف صاف پڑھنا، روانی کے ساتھ پڑھنا

فَرْفَر اُڑا دینا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرْفَر اُڑانا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرفَر ہَوا آنا

تیز ہوا کے جھونکے آنا.

فَر فَر یاد ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا.

فَرفَر کَرْنا

چوپایوں کا نتھنوں سے فر فر آواز نکالنا ، ہان٘پنا ، گھوڑے کا ہنہنانا.

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَر فَرمائِش

فرمائش وغیرہ ، دیگر آمدنی علاوہ تنخواہ

فَرْفَرانا

تیزی سے دوڑنا ، سرپٹ دوڑنا .

فَرفَرَہ

फिरकी।

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

(free from)worry

بے فِکر

forefront

بالکل سامنے کا حصّہ۔.

ferriferous

جس میں سے لوہا نکلے یا پیدا ہو

فَرْفَراہَٹ

تیزی سے حرکت کرنے کی آواز ، ہلنے کی آواز .

فارْفُرَس

رک : فاسفورس.

frou-frou

سرسراہٹ یا کھڑکھڑاہٹ خصوصاً پوشاک کی۔.

فَر فَر فَر اُڑا دینا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

فَر فَر فَر اُڑانا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

ہَوا فَرفَر آنا

تیز ہوا چلنا ، ہوا کے تیز جھونکے آنا ، ہوا کا آواز کے ساتھ تیز چلنا ۔

زَبان فَر فَر چَلْنا

تیزی سے بولنا، جلد جلد بات کرنا

آنکھ پھاڑ پھاڑ کے دیکھنا

بغور دیکھنا

furfur کے لیے اردو الفاظ

furfur

furfur کے اردو معانی

اسم

  • بھوسی
  • سبوس
  • بفا

furfur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भूसी
  • सबोस
  • बफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

furfur

بھوسی

furfural

ایک روغنی س��ّال

furfuraceous

طب: (جلد کا) بھوسی یا خشکیکی طرح جھڑنے والی۔.

فَرْفَرْ

جلد جلد، روانی سے، بلا توقف، مسلسل، تیزی سے، تیز تیز، رواں، ہوا کی طرح

فَرفَر پَڑھنا

صحت کے ساتھ بے اٹکے جلدی جلدی پڑھنا، صاف صاف پڑھنا، روانی کے ساتھ پڑھنا

فَرْفَر اُڑا دینا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرْفَر اُڑانا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرفَر ہَوا آنا

تیز ہوا کے جھونکے آنا.

فَر فَر یاد ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا.

فَرفَر کَرْنا

چوپایوں کا نتھنوں سے فر فر آواز نکالنا ، ہان٘پنا ، گھوڑے کا ہنہنانا.

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَر فَرمائِش

فرمائش وغیرہ ، دیگر آمدنی علاوہ تنخواہ

فَرْفَرانا

تیزی سے دوڑنا ، سرپٹ دوڑنا .

فَرفَرَہ

फिरकी।

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

(free from)worry

بے فِکر

forefront

بالکل سامنے کا حصّہ۔.

ferriferous

جس میں سے لوہا نکلے یا پیدا ہو

فَرْفَراہَٹ

تیزی سے حرکت کرنے کی آواز ، ہلنے کی آواز .

فارْفُرَس

رک : فاسفورس.

frou-frou

سرسراہٹ یا کھڑکھڑاہٹ خصوصاً پوشاک کی۔.

فَر فَر فَر اُڑا دینا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

فَر فَر فَر اُڑانا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

ہَوا فَرفَر آنا

تیز ہوا چلنا ، ہوا کے تیز جھونکے آنا ، ہوا کا آواز کے ساتھ تیز چلنا ۔

زَبان فَر فَر چَلْنا

تیزی سے بولنا، جلد جلد بات کرنا

آنکھ پھاڑ پھاڑ کے دیکھنا

بغور دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (furfur)

نام

ای-میل

تبصرہ

furfur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone