تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fundamentalism" کے متعقلہ نتائج
fundamentalism کے لیے اردو الفاظ
fundamentalism کے اردو معانی
اسم
- بنیاد پرستی
- یہ عقیدہ کہ انجیل کو حرف بحرف ایک ایسا روحانی اور تاریخی صحیفہ ماننا چاہیے جو ہر قسم کی غلطی یا کوتاہی سے پاک ہے
- (عموماً بڑے F سے) بیسویں صدی کے آغاز میں چلنے والی وہ پروٹسٹنٹ تحریک جو اس عقیدے پر زور دیتی تھی
- ایسا کوئی عقیدہ یا ایسی کوئی تحریک
fundamentalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुनियाद परस्ती
- ये अक़ीदा कि इंजील को हर्फ़ बहरफ़ एक ऐसा रुहानी और तारीख़ी सहीफ़ा मानना चाहिए जो हर किस्म की ग़लती या कोताही से पाक है
- (उमूमन बड़े F से) बीसवीं सदी के आग़ाज़ में चलने वाली वो प्रोटैस्टैंट तहरीक जो इस अक़ीदे पर ज़ोर देती थी
- ऐसा कोई अक़ीदा या ऐसी कोई तहरीक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fundamentalism)
fundamentalism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔