تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fumble" کے متعقلہ نتائج
fumble کے لیے اردو الفاظ
fumble کے اردو معانی
فعل لازم
- ٹٹولنا
- ٹوہنا
- کسی چیز کی تلاش میں ادھر ادھر ہاتھ مارنا
- (کھیل) کھیلتے ہوئے گیند کا ہاتھ سے گر جانا یا ٹھیک طرح پکڑنے میں ناکام رہنا
فعل متعدی
- بھونڈے، بے ڈھنگے طریقے سے کچھ کرنا، کسی چیز کو پکڑنا یا کوئی معاملہ کرنا
- الٹ پلٹ کرنا
- ٹامک ٹوئیاں مارنا
- (کھیل) گیند کو اپنے ہاتھ سے گرا دینا یا چھوڑ دینا
اسم
- ٹوہ
- ٹٹول
- ٹامک ٹوئی
- گیند چھوڑنے کا عمل
fumble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- टटोलना
- टोहना
- किसी चीज़ की तलाश में इधर उधर हाथ मारना
- (खेल) खेलते हुए गेंद का हाथ से गिर जाना या ठीक तरह पकड़ने में नाकाम रहना
सकर्मक क्रिया
- भोंडे, बे ढंगे तरीक़े से कुछ करना, किसी चीज़ को पकड़ना या कोई मुआमला करना
- उलट पलट करना
- टामक टोईआं मारना
- (खेल) गेंद को अपने हाथ से गिरा देना या छोड़ देना
संज्ञा
- टोह
- टटोल
- टामक टोई
- गेंद छोड़ने का अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fumble)
fumble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔