تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fulcrum" کے متعقلہ نتائج
fulcrum کے لیے اردو الفاظ
fulcrum کے اردو معانی
اسم
- نصاب
- ٹیک یا سہارا
- فلکرم
- لاحقہ
- (میکانیات) ٹیک آلہ
- وہ ٹیک جو بیرم کو سنبھالے رکھے یا وہ نوک جس پر کمانی کسی چیز کو اوپر اُٹھانے کے لیے گھومتی ہے
- (عموماً جمع) (حیوانیات) شوکۂ صغیر
- کسی جاندار کے وہ تمام اعضا جو کسی دوسرے عضو کے لیے ٹیک یا مدار کا کام دیں
فعل متعدی
- ٹیک دینا
- نصاب مہیا کرنا یا نصاب کی صورت میں ڈھال لینا
fulcrum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निसाब
- टेक या सहारा
- फ़लकरम
- लाहिक़ा
- (मीकानयात) टेक आला
- वो टेक जो बैरम को सँभाले रखे या वो नोक जिस पर कमानी किसी चीज़ को ऊपर उठाने के लिए घूमती है
- (उमूमन जमा) (हैव इनयात) शिविका-ए-सग़ीर
- किसी जानदार के वो तमाम आज़ा जो किसी दूसरे उज़ू के लिए टेक या मदार का काम दें
सकर्मक क्रिया
- टेक देना
- निसाब मुहय्या करना या निसाब की सूरत में ढाल लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fulcrum)
fulcrum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔