تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frozen" کے متعقلہ نتائج
frozen کے لیے اردو الفاظ
frozen کے اردو معانی
صفت
- منجمد
- یخ بستہ
- جما ہوا
- فریزر میں جمایا ہوا یا منجمد کیا ہوا
- ٹھنڈک سے جمایا ہوا
- برف سے ڈھکی ہوئی جیسے ندی
- برف جمنے سے بند، پانی کے پائپ یا نالیاں
- پالے یا سردی سے مرا ہوا یا زخمی
- بہت سرد یا یخ بستہ
- سرد مہر
- رویے میں سرد یا بے مہر
- (مجازاً) جس سرمائے یا اثاثے کا تصفیہ حساب کاروباری صورت حال کے پیش نظر ناممکن ہو گیا ہو جیسے منجمد اثاثے یا قرضہ جات
- بند رقم
frozen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुंजमिद
- यख़बसता
- जमा हुआ
- फ्ऱेज़र में जमाया हुआ या मुंजमिद क्या हुआ
- ठंडक से जमाया हुआ
- बर्फ़ से ढकी हुई जैसे नदी
- बर्फ़ जमने से बंद, पानी के पाइप या नालीयां
- पाले या सर्दी से मिरा हुआ या ज़ख़मी
- बहुत सर्द या यख़बसता
- सर्द महर
- रवैय्ये में सर्द या बेमेहर
- (मजाज़न) जिस सरमाए या असासे का तसफ़ीया हिसाब कारोबारी सूरत-ए-हाल के पेशे नज़र नामुमकिन हो गया हो जैसे मुंजमिद असासे या क़र्ज़ा जात
- बंद रक़म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرْزِین بَنْد
(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.
فَرْزِین بَنانا
(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.
فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے
بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (frozen)
frozen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔