تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fracture" کے متعقلہ نتائج
fracture کے لیے اردو الفاظ
fracture کے اردو معانی
اسم
- فریکچر
- شکستگی
- ٹوٹنے کا عمل
- توڑے جانے کی حالت
- (طب) کسی ہڈی وغیرہ کی ٹوٹ اور مابعدی حالت، شکست، دراڑ یا رخنه
- مخصوص حالت خاص طور پر کسی ٹوٹی پھوٹی سطح کی ساخت یا ہیئت کی جیسے معدنیات
فعل متعدی
- ہڈی توڑنا
- چٹخانا
- توڑ دینا یا ٹکڑے ٹکڑے کر دینا
فعل لازم
- ہڈی ٹوٹنے کی حالت میں سے گزرنا
- ٹوٹ جانا
fracture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ्रैक्चर
- शिकस्तगी
- टूटने का अमल
- तोड़े जाने की हालत
- (तिब्ब) किसी हड्डी वग़ैरा की टूट और माबादी हालत, शिकस्त, दराड़ या रखने
- मख़सूस हालत खासतौर पर किसी टूटी फूटी सतह की साख़त या हैयत की जैसे मादनियात
सकर्मक क्रिया
- हड्डी तोड़ना
- चटख़ाना
- तोड़ देना या टुकड़े टुकड़े कर देना
अकर्मक क्रिया
- हड्डी टूटने की हालत में से गुज़रना
- टूट जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fracture)
fracture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔