تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارْمُولا" کے متعقلہ نتائج

فارْمُولا

(ریاضی) الجبرا کے علامت میں قاعدہ یا اصول ضابطہ

فارْمُولا کَہانی

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

مُصالِحَتی فارْمُولا

دوستانہ فارمولا جس سے امن و دوستی قائم ہو، اصول و ضوابط اور طریقہ کار جس سے دوستی قایم اور جاری رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فارْمُولا کے معانیدیکھیے

فارْمُولا

formulaफ़ॉर्मूला

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

فارْمُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) الجبرا کے علامت میں قاعدہ یا اصول ضابطہ
  • (سائنس) علامات کے ذریعے سے کسی مادّہ کے اجزاءِ ترکیبی کا اظہار، حقائق کے اظہار کے لیے بذریعۂ علامات و اعداد بنایا ہوا نقشہ یا جدول، قاعدہ
  • اصول مسلّمہ، کلیہ
  • ایسا اُصول یا تجویز جو اختلافِ مقاصد و آراء میں موافقت پیدا کرے
  • قاعدہ، اصول، طریقۂ کار
  • نسخہ، ترکیب

Urdu meaning of formula

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) alajabraa ke alaamat me.n qaaydaa ya usuul zaabtaa
  • (saa.iins) alaamaat ke zariiye se kisii maada ke ajzaa.i tar kebii ka izhaar, haqaayaq ke izhaar ke li.e bazz riivaa-e-alaamaat-o-aadaad banaayaa hu.a naqsha ya jaduul, qaaydaa
  • usuul muslima, kulliya
  • a.isaa usol ya tajviiz jo iKhatilaaf-e-maqaasid-o-aara me.n muvaafiqat paida kare
  • qaaydaa, usuul, tariiqa-e-kaar
  • nusKhaa, tarkiib

English meaning of formula

Noun, Masculine

  • formula

फ़ॉर्मूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. फ़ॉरमूला।
  • सूत्र
  • नियम; नुस्खा
  • विधि; सिद्धांत
  • किसी काम को करने का तरीका; गुर; तरकीब, जैसे- फ़िल्म हिट करने का फ़ॉरमूला
  • सांकेतिक भाषा में तथ्यों का विवरण
  • औषधि या दवाई के घटक तथा उसे बनाने की विधि
  • मतभेद सुलझाने या समझौता कराने का उपाय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فارْمُولا

(ریاضی) الجبرا کے علامت میں قاعدہ یا اصول ضابطہ

فارْمُولا کَہانی

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

مُصالِحَتی فارْمُولا

دوستانہ فارمولا جس سے امن و دوستی قائم ہو، اصول و ضوابط اور طریقہ کار جس سے دوستی قایم اور جاری رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارْمُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارْمُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone