تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forehock" کے متعقلہ نتائج

forehock

سؤ ر کے گوشت کا پایا، کچا یا پکّا ہوا۔.

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

پَھڑْکی

پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

پَھڑْکا

کپڑے کا ٹکڑا ، پارچہ ، موٹا پردہ .

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پَرْکی

ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.

forehock کے لیے اردو الفاظ

forehock

forehock کے اردو معانی

اسم

  • سؤ ر کے گوشت کا پایا، کچا یا پکّا ہوا۔.

forehock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर के गोश्त का पाया, कच्चा या पक्का हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forehock)

نام

ای-میل

تبصرہ

forehock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone